1,964

والدین کےلئے خوشخبری، پرائیویٹ سکولز چھٹیوں کی فیس نہیں لیں گے۔

والدین کےلئے خوشخبری، پرائیویٹ سکولز کو چھٹیوں کی فیسیں لینے سے روک دیا گیا۔

والدین کا دیرینہ مطالبہ پورا ہو گیا۔ والدین کی زندگی میں خوشیوں کی لہر دوڑ گئی کیونکہ پرائیویٹ سکول ریگولیٹری اتھارٹی کے جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان سیٹیزن پورٹل اور والدین کی مسلسل شکایت کے بعد پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی نے اعلامیہ جاری کیا ہے کہ موسم گرما اور سرما کی چھٹیوں کی فیس سکول نہیں لیں گے

جبکہ جب تک اتھارٹی کی جانب سے نیا اعلامیہ نہیں آ جاتا, اگر کسی سکول نے فیس لی تو ان کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی۔ فیس مانگنے والے سکول کے خلاف شکایت درج کرسکتے ہیں۔
رابطہ نمبر
091-5700247

شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں