855

ضیاء اللہ بنگش کے ساتھ حادثہ، وزارت کا اعلامیہ واپس

ضیاء اللہ بنگش کے ساتھ حادثہ، وزارت کا اعلامیہ واپس

صوبائی حکومت ضیاء اللہ بنگش سے ہاتھ کر گئی۔ وزارت کا اعلامیہ واپس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق 27 مئی کو ضیاء اللہ بنگش کو مشیر تعلیم سے وزیر تعلیم کا عہدہ سنبھالنے کا اعلامیہ جاری کیا گیا تھا۔ ضیاء اللہ بنگش کے علاوہ تین مزید وزراء حمایت اللہ خان، عبدالکریم خان اور کامران خان بنگش کے جاری کردہ اعلامیے واپس کر دیے۔ تاہم انہیں اپنے پرانے عہدوں پر بحال کیا گیا ہے۔ ان مشیروں کے ترقی کا اعلامیہ جاری کرنے کے بعد حکام اعلی کو کیا سوجی کہ ان کے وزارتوں کے اعلامیے خارج کر دیے؟ کیا ضیاء اللہ بنگش، کامران خان بنگش، حمایت اللہ خان اور عبدالکریم خان کوئی انتہائی اقدام لیں گے؟ یہ وقت ہی بتائے گا لیکن فی الوقت صوبائی حکومت نے ان تینوں مشیروں کو سونے کا لولی پوپ دے کر واپس لے لیا۔

شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں