844

خطرناک روڈ ایکسیڈنٹ، ایک شخص جانبحق تین زخمی

خطرناک روڈ ایکسیڈنٹ، ایک شخص جانبحق تین زخمی

ٹریفک حادثے نے ایک خاندان میں صف ماتم بچھا دیا۔ سورگل چوک کے قریب دو کاروں کے مابین تصادم کے نتیجے میں ایک شخص جانبحق جبکہ تین افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کی ٹیم کو اطلاع ملتے ہی ٹیم روانہ کر دی اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر کے ڈی اے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں