869

رمضان المبارک کے دوران سکول کے اوقات کار جاری 

رمضان المبارک کے دوران سکول کے اوقات کار جاری 

رمضان المبارک کے حوالے سے محکمہ تعلیم خیبر پختونخوا تعلیمی اداروں کے اوقات کار میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔ جسکے مطابق پرائمری سکولوں کے اوقات کار پیر سے جمعرات اور ہفتہ کے روز صبح 7:30 سے 12:00 بجے تک کھلے رہیں گے جبکہ جمعہ کے دن صبح 7:30 سے لیکر 11:30 تک کا وقت مقرر کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ مڈل اور ہائی سکول اور ہائیر سیکنڈری سکول کے اوقات کار صبح 7:30 تا 12:00 بجے تک جبکہ جمعہ کے روز صبح 7:00 بجے سے لیکر 11:30 تک وقت مقرر کیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں