282

صحت کارڈ درہ آدم خیل کے عوام میں تقسیم

صحت کارڈ درہ آدم خیل کے عوام میں تقسیم

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے عوام الناس کے صحت کے حوالے سے سنجیدگی سے خیال رکھنے کے لیے انصاف صحت کارڈ متعارف کروایا گیا۔ یہ پراجیکٹ ملک کے بیشتر حصوں کے ساتھ اب قبائلی اضلاع اور ضمن شدہ علاقوں میں متعارف کروا دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے شینئی کلے ہسپتال میں صحت کارڈ تقسیم کیے گئے۔ صحت کارڈز درہ آدم خیل کے متوقع امیدوار مہران آفریدی نے تقسیم کیے۔

شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں