715

ضروری اعلان برائے حاجی صاحبان 

ضروری اعلان برائے حاجی صاحبان 

وہ احباب جن کو الله نے اپنے گھر میں آنے کی توفیق عطا فرمائی ھے۔ حج ایک عظیم شان عمل ھے اسکی برکت پوری زندگی ملتی رھتی ھے حج جتنا بڑا عمل ھے اسکو سیکھ کر جانا تو بھی ایک بڑا عمل ھے۔ کوھاٹ تبلیغی مرکز جو کئی سالوں سے اس عظیم شان کام کی خدمت کر رھا ھے اس مرتبہ بھی حاجی صاحبانوں کے ایک بڑی محفل کا انعقاد کیا ھے جس میں پورے کوھاٹ کے حاجی صاحابان شرکت کر سکتے ھیں .تمام انتظامات مرکز کی طرف سے عطا کیا جائے گیں.
سہ روزہ کی تاریخ ۲۱,۲۲,۲۳ جون کو انشاءاللہ۔ طعام کا انتظام مرکز کی طرف سے ھوگا .اپنے ساتھ بستر لاے گا. اپنے گاؤں اورشہر میں جو حاجی صاحب اس مرتبہ جا رھیں ھیں انکو اس سہ روزہ کے لیے تیار کیجے تاکہ وہ حج سیکھ کر جاہیں اس کارے خیر میں سارے امت کا حصہ ھو گا…

شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں