192

بچوں کا چھٹیوں کا انتظار ہوا ختم، نوٹفیکیشن جاری

بچوں کا چھٹیوں کا انتظار ہوا ختم، نوٹفیکیشن جاری

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلامیہ جاری کر دیا۔ میدانی علاقوں میں واقع پرائمری سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم جون سے 31 اگست تک ہوں گی جبکہ مڈل، ہائی و ہائیر سیکنڈری سکولوں میں 15 جون سے 31 اگست تک موسم گرما کی تعطیلات ہوں گی. پہاڑی علاقوں میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم جولائی سے 31 جولائی تک ہوں گی۔

شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں