147

ضلعی انتظامیہ کا چھاپہ، کم وزن روٹی بیچنے پر متعدد تندوروں پر جرمانہ عائد 

ضلعی انتظامیہ کا چھاپہ، کم وزن روٹی بیچنے پر متعدد تندوروں پر جرمانہ عائد 

ڈپٹی کمشنر کوہاٹ رانا عبدالرحمن کے ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ون طاہر علی نے نانبائی کی دکانوں کا معائنہ کیا۔ معائنے کے دوران نانبائی کی دکانوں پر روٹی کا وزن چیک کیا گیا۔ اس دوران دو تندور کو کم وزن روٹی بیچنے پر جرمانہ کیا گیا۔ انہوں نے نانبائیوں کو ہدایت جاری کی کہ عوام کو اچھے وزن میں روٹی کی دستیابی کو یقینی بنائیں

شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں