1,233

کوہاٹ ہنگو روڈ ٹریفک حادثے میں تین افراد جانبحق جبکہ پندرہ زخمی

ہنگو روڈ خون سے لت پت، ٹریفک حادثے میں تین افراد جان بحق جبکہ پندرہ زخمی

کوہاٹ ہنگو روڈ پر ٹریفک کا خوفناک حادثہ پیش آیا۔ جس میں تین افراد جانبحق جبکہ پندرہ زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق نصرت خیل کے قریب پک اپ گاڑی الٹنے سے تین افراد جاں بحق پندرہ زخمی ہوگئے۔ پک اپ اورکزئی سے کوہاٹ آرہی تھی کہ خطرناک موڑ کاٹتے ہوئے ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹ گئی۔ جاں بحق اور زخمی افراد کو موقع پر ہی مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں