29

عازمین حج کے لیے لاچی مرکز میں تربیتی سہ روزہ

عازمین حج کے لیے لاچی مرکز میں تربیتی سہ روزہ

حج کے دن قریب آتے ہی ملک بھر میں حج عازمین کی تربیت کے لیے مختلف حصوں میں تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ عازمین حج 2019 کے لئے تربیتی سہ روزہ لاچی تبلیغی مرکز میں 14-15-16 جون 2019 کو ہوگا۔ اپنے نزدیکی عازمین حج کو بتا کر ثواب حاصل کریں ۔۔

شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں