1,186

تبدیلی آگئی ہے ۔ کوہاٹ واحد کارڈیالوجسٹ سے محروم

تبدیلی آگئی ہے ۔ کوہاٹ واحد کارڈیالوجسٹ سے محروم

دوسرے سرکاری محکموں کی طرح محکمہ صحت خیبر پختونخوا میں بھی بڑے پیمانے پر تبادلے رونما ہوئیں۔ لیکن ان تبادلوں کے دوران کوہاٹ کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا رویہ روا رکھا گیا ہے۔ تبادلوں کی نوٹیفیکیشن کے مطابق کوہاٹ کے واحد کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر نعمان خان کا تبادلہ لکی مروت کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر نعمان کوہاٹ کے واحد سرکاری سطح پر امراض قلب کے ڈاکٹر ہیں اور ان کا ایک ایسے ہسپتال جہاں کارڈیالوجی کا کوئی بھی شعبہ نہیں۔ واضح رہے ڈاکٹر نعمان خان کا ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال لکی مروت بطور ڈسٹرکٹ سپیشلسٹ کارڈیالوجی کیا گیا ہے۔

شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں