59

محکمہ بلدیمیں بڑے پیمانے پر تبادلے، محمد ادریس اسسٹنٹ ٹی او آر کوہاٹ تعینات، نوٹیفکیشن جاری

محکمہ بلدیمیں بڑے پیمانے پر تبادلے، محمد ادریس اسسٹنٹ ٹی او آر کوہاٹ تعینات، نوٹیفکیشن جاری

محکمہ بلدیات میں بھی بڑے پیمانے پر تبادلے عمل میں لائے گئے ہیں۔ اسی ضمن میں تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کوہاٹ میں بھی تبادلے عمل میں آئے ہیں۔ جس کے بارے میں باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق اسسٹنٹ ٹی او آر سعودالرحمن ٹی ایم اے کوہاٹ سے مٹہ تبدیل کر دیے گئے ہیں جبکہ چیف آفیسر صمد سعادات ٹی ایم اے کوہاٹ سے کرک تبدیل کر دیے گئے ہیں۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق اسسٹنٹ ٹی او آر محمد ادریس کو ٹی ایم اے کوہاٹ میں تعینات کر دیا گیا ہے۔

شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں