506

ضلع کوہاٹ میں بڑے پیمانے پر پٹواریوں کے تبادلے، نوٹیفیکیشن جاری

ضلع کوہاٹ میں بڑے پیمانے پر پٹواریوں کے تبادلے، نوٹیفیکیشن جاری

ڈپٹی کمشنر کے احکامات/ کوہاٹ اور لاچی تحصیل کے کئ پٹواریوں اور گرداور کو ٹرانسفر کر دیا گیا فہیم شاہ لاچی سے کوہاٹ اور عابداقبال کوہاٹ سے لاچی سرکل قانون گو تعینات جبکہ شویکی، خدرخیل کے پٹواری بھی میروزی اور شیخان تبدیل اسطرح لاچی بالا پٹواری کو دفتر رپورٹ کی ہدایت کردی گئ ہے۔۔

شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں