189

صوبہ کی بارہ یونیورسٹیوں کے وائس چانسلر کو بھرتیوں سے روک دیا

صوبہ کی بارہ یونیورسٹیوں کے وائس چانسلر کو بھرتیوں سے روک دیا

‏گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان کی ہدایت پر صوبہ کی 12 یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کو اپنے آخری 6 مہینوں کے دوران بھرتیوں اور اہم پالیسی فیصلوں سے روک دیا گیا۔ گورنر کی ہدایت پر محکمہ اعلیٰ تعلیم نے اعلامیہ جاری کر دیا۔

شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں