2,474

عثمان بزدار نے کوہاٹ میں وہ کام کر دیا کہ آپ جان کر حیران ہو جائیں گے

عثمان بزدار نے کوہاٹ میں وہ کام کر دیا کہ آپ جان کر حیران ہو جائیں گے

کبھی کبھی کسی ایسے ادارے سے کوئی آفسر اٹھ کر ایسا کام کر دیتا ہے کہ لوگ حیران رہ جاتے ہیں ویسے ہی ایک حیران کر دینے والا فعل عثمان بزدار نے بھی کر دیکھایا۔ واپڈا ایس ڈی او کوتل ٹاؤن عثمان بزدار نے او ٹی ایس روڈ پر بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا اور متعدد بجلی چوروں کو دھر لیا جن میں پانچ افراد کے خلاف تھانہ جنگل خیل میں ایف آئی آر بھی درج کر لی گئی۔ واپڈا ایس ڈی او نے عوام کو خبردار کیا کہ وہ بجلی چوری سے باز رہیں بصورت دیگر سخت کاروائی کی جائے گی۔ پنجاب کے عثمان بزدار کی دال پنجاب میں تو گلتی نظر نہیں آرہی لیکن واپڈا ایس ڈی او عثمان بزدار بجلی چوروں اور کنڈا مافیا پر قہر بن کے ٹوٹ رہے ہیں۔

شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں