175

مطالبہ کامن مین کا

مطالبہ _ !!!
تحریر _ کامن مین
ہندوستان نے بلاجواز ، بنا تحقیق پاکستان پر رات کے اندھیرے میں جارحیت کی _ 1945 میں اقوام متحدہ کا قیام دنیا میں جنگلی اور جنگی نظام روکنے کو عمل میں لایا گیا تھا__ اس بلاجواز ہندوستانی جارحیت پر اقوام متحدہ بھارت کی رکنیت معطل کرے . ہم ایک ملک اور ایٹمی ملک ھیں بھارت نے خطے کو ایٹمی جنگ جانب دھکیلنے کی ماحول دشمن سماج دشمن عوام دشمن غلیظ سازش کی ۔ جیت طاقت کی نہیں جیت اصولوں کی ہوتی ھے بھارت نے اقوام متحدہ کے قاعدہ قانون کی دھجیاں اڑائیں ھیں ۔ ہندوستان نے امن اور انسانیت کو خطرات میں لا کھڑا کیا ھے. اقوام متحدہ ہندوستان کی رکنیت معطل کرے ۔ اس وقت تک یہ رکنیت معطل رکھی جائے جب تک ہندوستان اپنی بلا جواز جارحیت کی اقوام متحدہ کے ممبر پاکستان سے معافی تلافی عمل میں نہیں لاتا ۔

شیئر کریں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں