41

مشیر تعلیم کی ایم ڈی پرائیویٹ سکولز سے ملاقات 

مشیر تعلیم کی ایم ڈی پرائیویٹ سکولز سے ملاقات 

مُشیر تعلیم ضیاء اللہ خان بنگش نے منیجنگ ڈائریکٹر پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی سردار اسد ہارون اور پرائیویٹ سکولز سٹوڈنٹس کے والدین کے وفد سے ملاقات کی۔ مشیر تعلیم ضیاء اللہ خان بنگش نے کہا کہ پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی ادارے کے قیام کا بنیادی مقصد سکولوں کی رجسٹریشن کیساتھ ساتھ فیسوں کے مسائل کو حل کرنا اور طلباء اور والدین کو سہولیات فراہم کرنا ہماری ترجیحات ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں